Lahore Jalsa-e-Aam — Elaan 5 July ko
Minar-e-Pakistan, Lahore par jalsa-e-aam ki tareekh ka elaan 5 July ko kia jayega. Tafseelat jald.

Leadership

Founder Chairman
Muhammad Jhanzaib Chaudry
محمد جہانزیب چوہدری · بانی قائدِ جماعت
Taaruf aur paighaam dekhein
Quick Access
Taleem aur Samaji Khidmat
Our Pillars
Insaaf aur Qanoon ki Hukumranee
Rule of law & swift justice
Har bachay ke liye Taleem
Education for every child
Sehat ki muft sahulat
Free quality healthcare
Kisaan aur mazdoor ki himayat
Support for farmers & workers
Corruption ke khilaf jang
Zero tolerance for corruption
صوبائی کابینہ
Provincial Cabinet — 7 Cabinets
Team structure aur ohdedaran dekhein
ضلعی سیاسی گارڈین
District Political Guardian
ہر ضلعے کا ذمہ دار نمائندہ
پارٹی ونگز
ADP Wings — 13 Wings
Team aur tafseelat dekhein
پروگرامز
سہولیات
منشور · Party Manifesto
پاکستان عوام دوست پارٹی
Our charter & guiding principles
اللہ کی حاکمیت کی پاسداری اور نبی کریم ﷺ کی ختم نبوت کا تحفظ کریں گے۔
پارلیمانی جمہوری نظام کو تبدیل کر کے صدارتی جمہوری نظام کا نفاذ کریں گے۔
ضلع کی سطح پر آزاد و خود مختار حکومتی نظام اور حقیقی بلدیاتی نظام کا قیام عمل میں لائیں گے۔
نظام عدل قائم کریں گے اور سستے و فوری انصاف کی فراہمی کیلئے ڈویژن کی سطح پر سپریم کورٹ کی رجسٹریز ترتیب دیں گے۔
ملک بھر کے لیے بلامعاوضہ اور یکساں طرز تعلیم اور تکنیکی تعلیم و ہنر مندی کا نظام قائم کریں گے۔
عوامی فلاحی سیاست ہمارا نصب العین ہے۔ اقتدار اور بلا اقتدار عوام الناس کیلئے بنیادی سہولیات (روٹی، لباس، گھر، صحت اور روزگار) کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔
عصری تقاضوں سے ہم آہنگ نیا اور بلا سود معاشی نظام قائم کریں گے۔
قومی شناختی کارڈ کی اہمیت کو یقینی بنائیں گے، اوورسیز پاکستانیوں کو خصوصی مراعات دیں گے اور اقلیتوں کے مساویانہ حقوق کا تحفظ کریں گے۔
زراعت کو جدید خطوط پر استوار کریں گے، کاشتکاروں کو بلامعاوضہ سولر سسٹم فراہم کریں گے اور فصلوں کی انشورنس کا نظام قائم کریں گے۔
زمین کی ملکیت کے قانون کو جامع اور مفصل بنائیں گے۔ ریاست کی طرف سے جاری شدہ ملکیتی دستاویزات اور لوگوں کے املاک کی حفاظت کا نظام قائم کریں گے۔
آزاد و خود مختار داخلہ و خارجہ پالیسی، پاکستان کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی حفاظت اور افواجِ پاکستان کیلئے ہر طرح کی جدید ترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔
ریاست، سیاست اور حکومت میں خواتین کو 30 فیصد اور نوجوانوں کو 20 فیصد نمائندگی دیں گے۔
اردو زبان کا بطور دفتری زبان نفاذ لازم کریں گے۔
مزدور کی اُجرت کو اس کی بنیادی ضروریات کے مطابق کریں گے نیز ملک بھر میں دستکاری اور گھریلو صنعت کو فروغ دیں گے۔
Latest News
Minar-e-Pakistan, Lahore par jalsa-e-aam ki tareekh ka elaan 5 July ko kia jayega. Tafseelat jald.
Har gharana 10 lakh rupay tak ki muft ilaaj ki sahulat hasil karega.